24 اگست 2017 - 12:18
تصویری رپورٹ: عراقی فوج نے داعش کومحاصرے میں لے لیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے تلعفر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں کو محاصرے میں لےلیا ہے۔