20 اگست 2017 - 08:30
لاذقیہ میں بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

شام کے صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ کار بم کے ذریعہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169