10 اگست 2017 - 17:55
ایران اور جنوبی افریقہ کے تجارتی تعلقات میں قابل قدر اضافہ

ایران کے ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر برائے عرب اور افریقی امور نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو ایران کی برآمدات کے حجم میں 90 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر برائے عرب اور افریقی امور نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو ایران کی برآمدات کے حجم میں 90 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

فرزاد پيلتن نے منگل كے روز كہا ہے كہ 2015 كو افريقہ ميں ملك كي برآمدات كي شرح 2/2 كروڑ ڈالر تھي اور 2016 كو افريقہ ميں برآمدات كي شرح 4/2 كروڑ ڈالر تك پہنچ گئي ہے جس ميں 90 فيصد كا اضافہ ہوا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲