31 جولائی 2017 - 15:53
تصویری رپورٹ/ کرگل میں امام خمینی(رہ) میمورل ٹرسٹ کے بانی کی برسی پر تقریب کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن اور امام خمینی (رہ) میمورل ٹرسٹ کے بانی حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد حسین ذاکری کی پہلی برسی کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر کرگل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاست اور بیرون ریاست کے علماء نے شرکت کی۔