اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان لبنانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے بیروت پہنچ گئے ہیں۔
امیر عبداللہیان اس سفر میں لبنانی حکام کے ساتھ دونوں ممالک کے پارلیمانی تعلقات کے فروغ اور دو طرفہ مسائل اور خطے کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ لبنانی حکام سے مسجد الاقصی اور فلسطینی امور کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔
.......
/169