30 جولائی 2017 - 13:19
تصویری رپورٹ: شاہچراغ (ع) کے حرم سے غبار صاف کرنے کی تقریب

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: شیراز میں حضرت احمد بن موسی شاہچراغ (ع) کے حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی.