21 جولائی 2017 - 12:03
تصويري رپورٹ: مدرسہ فیضیہ کے خونی واقعہ کی برسی کی مناسبت سے تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ فیضیہ کے خونی واقعہ کی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ، جس سے ایران کے اٹارنی جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین منتظری نے خطاب کیا۔