17 جولائی 2017 - 10:22
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر کی شام کے پارلیمانی نمائندے سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے شام کے پارلیمانی نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے شام کے پارلیمانی نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......

/169