15 جولائی 2017 - 13:39
صہیونی ریاست نے بیت المقدس کے امام جمعہ کو گرفتار کرلیا + ویڈیو

اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ کومسجد کے داخلی دروازے سے باہر نکلتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ بعض فلسطینیوں نے مسجد الاقصی کے دروازے کے باہر ہی نمازادا کی کیونکہ صہیونی فوجیوں نے انھیں مسجد کے اندر جانے سے روک دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169