13 جولائی 2017 - 10:58
تصویری رپورٹ: تہران میں عفاف و حجاب کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر پر عفاف و حجاب کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ، جس میں خواتین نے بھر پور شرکت کی۔