13 جولائی 2017 - 09:27
تصویری رپورٹ: ایرانی وزير خارجہ کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نےاسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔