11 جولائی 2017 - 10:59
غیر مسلم دہشتگرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی + تصویر

عراق کے صوبہ نینوا کے مقامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بیان میں اپنے نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب بغدادی کے جانشین کا اعلان کیا جائےگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا کے مقامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بیان میں اپنے نام نہاد خلیفہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب بغدادی کے جانشین کا اعلان کیا جائےگا۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے ایک مختصر پیغام میں ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو بکر بغدادی کے جانشین کا بہت جلد اعلان کردیا جائے گا۔ داعش نے وہابی دہشت گردوں سے کہا ہے کہ وہ متفرق نہ ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169