5 جولائی 2017 - 11:36
تصویری رپورٹ: ایران کے صوبہ اردبیل میں مدافع حرم شہید علی سیفی کے جنازے کا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ اردبیل کے ایئر پورٹ پر عوام نے مدافع حرم شہید علی سیفی کے جنازے کا والہانہ استقبال کیا۔