5 جولائی 2017 - 10:11
ترکی کے ہوائی حملے میں پ ک ک کے 9 باغی ہلاک

ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی حملے میں کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے 9 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی حملے میں کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے 9 باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر ترک فضائیہ نے کرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169