اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اعلی اسلامی انقلابی کونسل کے سربراہ سید عمار حکیم نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور عراق کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ۔ یہ ملاقات ایرانی پارلیمنٹ میں انجام پذیر ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169