اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی اس سے قبل عراقی وزیر اعظم نے ایران کے صدر ، نائب صدر اور ایران کے روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
.......
/169