21 جون 2017 - 12:44
تصويري رپورٹ: عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔