11 جون 2017 - 12:00
سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ مطابق 23 جون کو عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور عالمی سامراجی طاقتوں اور ان کے علاقائی اتحادیوں کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کو برملا کریں گے۔

.......

/169