اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطری اخبار الرایہ نے مفتی عبدالعزیز آل الشیخ کا کارٹون شائع کردیا ہے.

کارٹوں میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی مفتی لوگوں کو آگ کی طرف لے جارہے ہیں کارٹوں کی سرخی کچھ یوں تھی "کچھ نظام ایسے بھی ہیں جو دین سے نفرت کرانا چاہتے ہیں۔"
.......
/169