5 جون 2017 - 13:46
تصويري رپورٹ: مشہد مقدس میں حضرت امام خمینی(رہ) کی برسی کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔