4 جون 2017 - 22:11
تصويري رپورٹ: ارومیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی منائی گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی 28 ویں برسی مغربی آذربائیجان میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائي گئی۔