اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سلواکیہ کے وزیرخارجہ اور یورپی امور کے ماہر میرو سلیولائی جیک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ میروسلیولائی جیک کے بطور نئے صدرمنتخب ہونے کا اعلان موجودہ صدر پیٹر تھامسن نے کیا، لائی جیک ستمبرمیں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے72ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔
.......
/169