اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی فوجی عدالت نے چاقو سے 4 اہلکاروں پر حملے کے الزام پر فلسطینی نوجوان کو 25 برس قید کی سزا سنا دی۔
اسرائیلی فوجی عدالت نے عماد ترادے نامی فلسطینی نوجوان کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔
عماد ترادے پر 2015 میں 4 صہیونی اہلکاروں پر چاقو سے حملے کا الزام تھا۔
علاوہ ازیں عدالت نے متاثرہ خاندانوں کو 60 ہزار ڈالر دینے کا بھی حکم دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲