10 مئی 2017 - 18:39
روسی وزیر خارجہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزیر خارجہ نے اس سے قبل امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسن سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

.......

/169