7 مئی 2017 - 11:58
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی کا دورہ گلستان

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی صوبہ گلستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کوئلہ کی کان میں دھماکے کے بعد کارروائی کا قریب سے مشاہدہ کریں گے۔