5 مئی 2017 - 07:01
ایران کی مجلس خبرگان کے سابق سربراہ ڈاکٹر کے مطب میں صف میں بیٹھے ہوئے

ایران کی مجلس خبرگان کے سابق سربراہ آیت اللہ ابراہیم امینی کی ایک ایسی تصویر قم کے میڈیا نے شائع کی ہے جس میں آپ چیک اپ کے لیے ڈاکٹر کے مطب میں صف میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی مجلس خبرگان کے سابق سربراہ آیت اللہ ابراہیم امینی کی ایک ایسی تصویر قم کے میڈیا نے شائع کی ہے جس میں آپ چیک اپ کے لیے ڈاکٹر کے مطب میں صف میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود کہ صف میں بیٹھنے والے دیگر افراد نے اصرار کیا کہ وہ ان سے پہلے ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں لیکن انہوں نے کہا کہ وہ اپنے باری پر ہی ڈاکٹر کے پاس جائیں گے۔ آیت اللہ ابراہیم امینی مجلس خبرگان کے سابق سربراہ اور موجودہ رکن قم کے ممتاز علماء  اور حوزہ علمیہ قم کے جید اساتید میں سے ہیں جنہوں نے دسیوں گرانبہا کتابیں تالیف کی ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲