4 مئی 2017 - 13:50
تصویری رپورٹ: دفاع مقدس کے تازہ تلاش کئے گئے شہداء کا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دفاع مقدس کے دوران شہید ہونے والے بعض شہداء کے جنازے تازہ تلاش و جستجو کے بعد ملے ہیں جنھیں ان کے اہلخانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔