30 اپریل 2017 - 13:48
اردوغان آج ہندوستان کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج 30 اپریل کو ہندستان کے دو روزہ دورے پر دہلی پہنچیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج 30 اپریل کو ہندستان کے دو روزہ دورے پر دہلی پہنچیں گے۔ ترکی کے صدر دورہ ہندوستان کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کے دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169