24 اپریل 2017 - 17:48
پاکستانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا وفد، ایران کا دورہ کرے گا

پاکستانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے 9 رکنی وفد 6 سے 10 مئی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کرے گا.

پاکستانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے 9 رکنی وفد 6 سے 10 مئی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کرے گا.

يہ بات ايراني مجلس (پارليمنٹ) كي قومي سلامتي اور خارجہ پاليسي كے ترجمان 'سيد حسين نقوي حسيني' نے گزشتہ صحافيوں كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ ايراني مجلس كي قومي سلامتي كميٹي كے اراكين نے پاكستاني وفد كے آئندہ دورے كا جائزہ ليا.

انہوں نے مزيد بتيايا كہ اس دورے كے موقع پر ايران اور پاكستان كي قومي سلامتي كميٹيوں كے اراكين مشتركہ طور پر چابہار اور گوادر بندرگاہوں كا بھي دورہ كريں گے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲