19 اپریل 2017 - 12:13
تصویری رپورٹ: ناروے کی فوج میں عورتوں کی خصوصی یونٹ کا قیام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : ناروے کی فوج میں عورتوں کی خصوصی یونٹ کے قیام کے لئے عورتوں کو فوج کی خصوصی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔