17 اپریل 2017 - 13:38
تصویری رپورٹ: تہران میں ایسٹر کا تہوار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اتوار کو ایران کے سینکڑوں مسیحیوں نے (Surp Grigor Lusavoritch) چرچ میں ایسٹر منایا۔ واضح رہے کہ امسال آرتھوڈوکس گرجا گھروں میں ایک ہی روز یعنی اتوار کو ایسٹر منایا گیا۔