اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے چیمبر آف کامرس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک ارب اور 80 کروڑ تجارتی برآمدات اور درآمدات کے ساتھ افغانستان کے ایک بڑا اور اہم تجارتی شراکت دار ہے.
يہ بات 'سيام پسرلي' نے پير كے روز افغاني دارالحكومت كابل ميں ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران نے افغانستان كو اپني مصنوعات كا 80 فيصد برآمد كيا ہے.
افغانستان كے چيبر آف كامرس نے اعلان كيا كہ افغانستان كے غيرملكي تجارت كا حجم آٹھ ارب ڈالر اور اس حجم سے ايران كے ساتھ تجارتي تبادلے كے حجم دو ارب ڈالر ہے.
گزشتہ سال كے دوران افغانستان كے تجارتي درآمدات برآمدات كا حجم پاكستان كے ساتھ ايك ارب ڈالر اور 30 كروڑ، چين كے ساتھ ايك ارب ڈالر، تركمانستان كے ساتھ 70 كروڑ ڈالر اور كرغستان كے ساتھ 50 كروڑ ڈالر تھا.
............
242