2 اپریل 2017 - 18:43
تصويري رپورٹ: شیراز میں نوروز کے مسافروں نے نصیر الملک مسجد کا مشاہدہ کیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ نوروز کی تعطیلات میں نوروز کے مسافروں نے شیراز میں نصیر الملک مسجد اور نارنجستان قوام کا قریب سے مشاہدہ کیا۔