22 مارچ 2017 - 10:07
تصویری رپورٹ: رہبر معظم کا حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے اہم خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے مشہد مقدس میں حرم رضوی (ع) کے حضرت امام خمینی (رہ) رواق میں زائرین اور مجاورین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔