اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی طیارے نے کل رات شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا ہے۔ اسرائيل نے بھی اپنے ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ڈرون شام میں ایک فوجی مہم انجام دے رہا تھا جسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا۔







۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲