اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر قطیف میں نامعلوم مسلح فرد نے فائرنگ کرکے ایک سعودی فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح فرد نے سعودی فوجی کو ایک چیک پوسٹ پر نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔ سعودی ذرائع نے ہلاک ہونے والے فوجی کا نام فہد قاعد الرویلی بتایا ہے۔
.......
/169