اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ وادی الذہب کے علاقہ میں ایک بس میں ہوا ہے اس دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169