اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ارجنٹینا کے رہنے والے عیسائی زن و شوہر قم میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے۔
املیا اور رامون اپنی ایرانی بہو کے اخلاق سے متاثر ہو کر تشیع کے بارے میں تحقیق کرنے پر مجبور ہوئے اور آخرکار ایران میں آکر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کی موجودگی میں انہوں نے مذہب تشیع قبول کر لیا۔
ان میاں بیوی نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ اور رضا انتخاب کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲