11 مارچ 2017 - 19:41
موصل میں 25 وہابی ہلاک

عراق کی مسلح افواج کا موصل میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہےعراقی فورسز کی تازہ کارروائی میں 25 وہابی تکفیری دہشت گرد جہنم پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج کا موصل میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہےعراقی فورسز کی تازہ کارروائی میں 25 وہابی تکفیری دہشت گرد جہنم پہنچ گئے ہیں۔
عراقی پولیس کے سربراہ شاکر جودت کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے اس کارروائی میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کو تین طرف سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169