6 مارچ 2017 - 07:14
یمنی فورسز کی جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پرتوپخانہ سے گولہ باری

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے کئی فوجی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔ یمنی فورسز کے حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169