اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے الطیران علاقہ کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے اور عراقی فورسز موصل کی جانب پیشقدمی میں اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔
عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے اس کارروائی میں کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169