24 فروری 2017 - 17:19
یمنی فورسز نے آل سعود کا ایف 16 جنگی طیارہ مار گرایا

یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جنگی طیارہ اردن سے متعلق ہے جو فنی خرابی کے بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ادھر العربیہ نے بھی دعوی کیا ہے کہ جنگی جہاز سعودی عرب کے اندر گرا ہے جبکہ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعہ سعودی عرب کی سرزمین پر محفوظ طور پر اتر گيا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169