16 فروری 2017 - 12:51
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب مشرقی علاقہ العسیر کے ابہار ایئر پورٹ میں میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کو کافی نقصان ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب مشرقی میں علاقہ العسیر کے ابہار ایئر پورٹ میں میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کو کافی نقصان ہوا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے بیلسٹک میزائل نے بڑی دقت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز نے اب سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا مقابلہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے اندر میزائلوں سے حملے شروع کردیئے ہیں۔

.......

/169