اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے مرکزی بینک کے نائب سربراہ اور جاپان کی مالیاتی سروس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل برای بین الاقوامی امور نے دونوں ممالک کے درمیان بینکاری شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے کے مقصد سے معاہدے پر دستخط کئے.
تفصيلات كے مطابق ايراني مركزي بينك كے نائب سربراہ 'فرشاد حيدري' اور ايران كے دورے پر آئے ہوئے جاپان كے مالياتي خدمات ايجنسي كے بين الاقوامي جنرل ڈايريكٹر ' ماساتو كيندا ' نے گذشتہ روز ايك ملاقات كے دوران تعاون كے معاہدے پر دستخط كئے.
اس معاہدے كے تحت اسلامي جمہوريہ ايران اور جاپان اپني نامور بينكوں كے درميان باہمي بينكاري تعلقات كي سہولتيں كو فراہم كريں گے.
اس موقع پر ماساٹو كنڈا نے كہا كہ دستخط ہونے والے معاہدے دونوں ممالك كے درميان بينكاري سائنسوں اور تجربات كي منتقلي كو فراہم كرسكتا ہے.
انہوں نے كہا كہ جاپاني بينكوں ايراني بينكوں كے ساتھ دوطرفہ تعلقات كو فروغ دينے كے لئے تيار ہيں.
فرشاد حيدري نے كہا كہ دونوں ممالك كے درميان باہمي تجارتي تعاون كي ترقي كے لئے بينكاري تعلقات بڑھانا ناگزير ہے.
انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران جاپاني بينكوں كے ساتھ تجارتي تعلقات كي توسيع دينے كا خيرمقدم كرتا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲