9 فروری 2017 - 12:00
تصویری رپورٹ: شام کے سرحدی شہر الباب میں داعش کا محاصرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے سرحدی شہر الباب میں داعش دہشت گردوں کو شامی فورسز نے جنوب سے اور ترکی کے حامی باغیوں نے شمال سے محاصرے میں لے لیا ہے۔