15 جنوری 2017 - 17:46
تصویری رپورٹ: مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ساتویں کی مناسبت سے مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک میں ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ساتویں کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔ جس میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔