https://ur.abna24.com/x8Rjh15 جنوری 2017 - 11:01 News ID 805034 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: بحرین میں تین نوجوانوں کی سزائے موت، حالات سخت کشیدہ 15 جنوری 2017 - 11:01 News ID: 805034 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کے بعد مختلف علاقوں میں اس ملک کے عوام اور آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔