14 جنوری 2017 - 09:23
تصویری رپورٹ: مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ رفسنجانی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مقدس شہر قم کی مسجد اعظم میں سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام اور علماء و فضلاء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔