24 دسمبر 2016 - 13:30
ایرانی نائب وزير خارجہ کی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ  سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس سے قبل جابری انصاری نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی۔ جابری انصاری لبنان کے صدر میشل عون سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

۔۔۔۔۔

/169