12 دسمبر 2016 - 14:33
تصویری رپورٹ: صوبہ ہرمزگان میں مدافعین حرم مشقوں میں ہشت بندی کے رضاکار دستوں کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہرمزگان میں مدافعین حرم مشقوں میں ہشت بندی کے رضاکار دستوں نے شرکت کی ان مشقوں میں الی بیت المقدس بٹالین کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔